ٹاس کے دوران ویرات کوہلی نے افغانستان کے کپتان سے کیا کہا؟ بھارت بمقابلہ افغانستان میچ فکسڈ؟ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
جار
ی ورلڈکپ ٹی ٹونٹی میچ جس میں آج بھارت اور افغانستان کا مقابلہ جاری ہے، میچ میں بھارت کی مضبوط پوزیشن ہے۔ افغانستان ٹیم کی باڈی لینگویج ، فیلڈنگ اور بیٹنگ میں چند غلطیاں اور تبدیلیاں دیکھ کر سوشل میڈیا پر میچ فکس کے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اس وقت بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ فکسنگ کا ٹرینڈ نمبر ون بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ثبوتوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اس ٹرینڈ کا استعمال کررہے ہیں اور چند ویڈیوز بھی لگائ جارہی ہیں جن میں میچ فکسنگ کے شک و شبہات جنم لے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جاسکتی ہے جس میں واضح طور پر سنائ دے رہا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ٹاس جیتنے والے محمد نبی کو پہلے بولنگ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دونوں کپتان ٹاس کے لیے کریز پر پہنچے۔ محمد نبی نے ٹاس جیت کر ویرات کوہلی سے ہاتھ ملایا تو ویرات کوہلی نے محمد نبی کو پہلے بولنگ کرنے کا بولا جس کے فوراً بعد محمد نبی نے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کریں گے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق